ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ النازعات (79) — آیت 24

فَقَالَ اَنَا رَبُّکُمُ الۡاَعۡلٰی ﴿۫ۖ۲۴﴾
پس اس نے کہا میں تمھارا سب سے اونچا رب ہوں۔ En
کہنے لگا کہ تمہارا سب سے بڑا مالک میں ہوں
En
تم سب کا رب میں ہی ہوں En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔