ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ النازعات (79) — آیت 20

فَاَرٰىہُ الۡاٰیَۃَ الۡکُبۡرٰی ﴿۫ۖ۲۰﴾
چنانچہ اس نے اسے بہت بڑی نشانی دکھائی۔ En
غرض انہوں نے اس کو بڑی نشانی دکھائی
En
پس اسے بڑی نشانی دکھائی En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔