ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ النازعات (79) — آیت 18

فَقُلۡ ہَلۡ لَّکَ اِلٰۤی اَنۡ تَزَکّٰی ﴿ۙ۱۸﴾
پس کہہ کیا تجھے اس بات کی کوئی رغبت ہے کہ تو پاک ہو جائے؟ En
اور (اس سے) کہو کہ کیا تو چاہتا ہے کہ پاک ہو جائے؟
En
اس سے کہو کہ کیا تو اپنی درستگی اور اصلاح چاہتا ہے En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔