ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ النازعات (79) — آیت 17

اِذۡہَبۡ اِلٰی فِرۡعَوۡنَ اِنَّہٗ طَغٰی ﴿۫ۖ۱۷﴾
فرعون کے پاس جا ، یقینا وہ حد سے بڑھ گیا ہے۔ En
(اور حکم دیا) کہ فرعون کے پاس جاؤ وہ سرکش ہو رہا ہے
En
(کہ) تم فرعون کے پاس جاؤ اس نے سرکشی اختیار کر لی ہے En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔