ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ النازعات (79) — آیت 13

فَاِنَّمَا ہِیَ زَجۡرَۃٌ وَّاحِدَۃٌ ﴿ۙ۱۳﴾
پس وہ تو صرف ایک ہی ڈانٹ ہو گی۔ En
وہ تو صرف ایک ڈانٹ ہوگی
En
(معلوم ہونا چاہئے) وه تو صرف ایک (خوفناک) ڈانٹ ہے En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔