ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ النازعات (79) — آیت 12

قَالُوۡا تِلۡکَ اِذًا کَرَّۃٌ خَاسِرَۃٌ ﴿ۘ۱۲﴾
انھوں نے کہا یہ تو اس وقت خسارے والا لوٹنا ہو گا۔ En
کہتے ہیں کہ یہ لوٹنا تو (موجب) زیاں ہے
En
کہتے ہیں کہ پھر تو یہ لوٹنا نقصان ده ہے En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔