ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ النازعات (79) — آیت 11

ءَ اِذَا کُنَّا عِظَامًا نَّخِرَۃً ﴿ؕ۱۱﴾
کیا جب ہم بوسیدہ ہڈیاں ہو جائیں گے۔ En
بھلا جب ہم کھوکھلی ہڈیاں ہو جائیں گے (تو پھر زندہ کئے جائیں گے)
En
کیا اس وقت جب کہ ہم بوسیده ہڈیاں ہو جائیں گے؟ En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔