ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ النبأ (78) — آیت 5

ثُمَّ کَلَّا سَیَعۡلَمُوۡنَ ﴿۵﴾
پھر ہرگز نہیں، عنقریب وہ جان لیں گے۔ En
پھر دیکھو یہ عنقریب جان لیں گے
En
پھر بالیقین انہیں بہت جلد معلوم ہو جائے گا En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔