ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ النبأ (78) — آیت 36

جَزَآءً مِّنۡ رَّبِّکَ عَطَآءً حِسَابًا ﴿ۙ۳۶﴾
تیرے رب کی طرف سے بدلے میں ایسا عطیہ ہے جو کافی ہو گا۔ En
یہ تمہارے پروردگار کی طرف سے صلہ ہے انعام کثیر
En
(ان کو) تیرے رب کی طرف سے (ان کے نیک اعمال کا) بدلہ ملے گا جو کافی انعام ہوگا En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔