ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ النبأ (78) — آیت 34

وَّ کَاۡسًا دِہَاقًا ﴿ؕ۳۴﴾
اور چھلکتے ہوئے پیالے۔ En
اور شراب کے چھلکتے ہوئے گلاس
En
اور چھلکتے ہوئے جام شراب ہیں En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔