ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ النبأ (78) — آیت 3

الَّذِیۡ ہُمۡ فِیۡہِ مُخۡتَلِفُوۡنَ ؕ﴿۳﴾
وہ کہ جس میں وہ اختلاف کرنے والے ہیں۔ En
جس میں یہ اختلاف کر رہے ہیں
En
جس کے بارے میں یہ اختلاف کر رہے ہیں En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔