ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ النبأ (78) — آیت 29

وَ کُلَّ شَیۡءٍ اَحۡصَیۡنٰہُ کِتٰبًا ﴿ۙ۲۹﴾
اور ہر چیز، ہم نے اسے لکھ کر محفوظ کر رکھا ہے ۔ En
اور ہم نے ہر چیز کو لکھ کر ضبط کر رکھا ہے
En
ہم نے ہر ایک چیز کو لکھ کر شمار کر رکھا ہے En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔