ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ النبأ (78) — آیت 28

وَّ کَذَّبُوۡا بِاٰیٰتِنَا کِذَّابًا ﴿ؕ۲۸﴾
اور انھوں نے ہماری آیات کو جھٹلایا، بری طرح جھٹلانا۔ En
اور ہماری آیتوں کو جھوٹ سمجھ کر جھٹلاتے رہتے تھے
En
اور بے باکی سے ہماری آیتوں کی تکذیب کرتے تھے En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔