ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ النبأ (78) — آیت 27

اِنَّہُمۡ کَانُوۡا لَا یَرۡجُوۡنَ حِسَابًا ﴿ۙ۲۷﴾
بلاشبہ وہ کسی حساب کی امید نہیں رکھتے تھے۔ En
یہ لوگ حساب (آخرت) کی امید ہی نہیں رکھتے تھے
En
انہیں تو حساب کی توقع ہی نہ تھی En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔