ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ النبأ (78) — آیت 19

وَّ فُتِحَتِ السَّمَآءُ فَکَانَتۡ اَبۡوَابًا ﴿ۙ۱۹﴾
اور آسمان کھولا جائے گا تو وہ دروازے دروازے ہو جائے گا۔ En
اور آسمان کھولا جائے گا تو (اس میں) دروازے ہو جائیں گے
En
اور آسمان کھول دیا جائے گا تو اس میں دروازے دروازے ہو جائیں گے En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔