ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ النبأ (78) — آیت 15

لِّنُخۡرِجَ بِہٖ حَبًّا وَّ نَبَاتًا ﴿ۙ۱۵﴾
تاکہ ہم اس کے ساتھ غلہ اور پودے اگائیں۔ En
تاکہ اس سے اناج اور سبزہ پیدا کریں
En
تاکہ اس سے اناج اور سبزه اگائیں En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔