ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ النبأ (78) — آیت 13

وَّ جَعَلۡنَا سِرَاجًا وَّہَّاجًا ﴿۪ۙ۱۳﴾
اور ہم نے ایک بہت روشن گرم چراغ بنایا ۔ En
اور (آفتاب کا) روشن چراغ بنایا
En
اور ایک چمکتا ہوا روشن چراغ (سورج) پیدا کیا En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔