ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ النبأ (78) — آیت 12

وَّ بَنَیۡنَا فَوۡقَکُمۡ سَبۡعًا شِدَادًا ﴿ۙ۱۲﴾
اور ہم نے تمھارے اوپر سات مضبوط (آسمان) بنائے۔ En
اور تمہارے اوپر سات مضبوط (آسمان) بنائے
En
اور تمہارے اوپر ہم نے سات مضبوط آسمان بنائے En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔