ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ النبأ (78) — آیت 11

وَّ جَعَلۡنَا النَّہَارَ مَعَاشًا ﴿۪۱۱﴾
اور ہم نے دن کو روزی کمانے کے لیے بنایا۔ En
اور دن کو معاش (کا وقت) قرار دیا
En
اور دن کو ہم نے وقت روزگار بنایا En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔