ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ المرسلات (77) — آیت 7

اِنَّمَا تُوۡعَدُوۡنَ لَوَاقِعٌ ؕ﴿۷﴾
بے شک تم سے جس چیز کا وعدہ کیا جاتا ہے یقینا ہو کر رہنے والی ہے۔ En
کہ جس بات کا تم سے وعدہ کیا جاتا ہے وہ ہو کر رہے گی
En
جس چیز کا تم سے وعده کیا جاتا ہے وہ یقیناً ہونے والی ہے En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔