ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ المرسلات (77) — آیت 50

فَبِاَیِّ حَدِیۡثٍۭ بَعۡدَہٗ یُؤۡمِنُوۡنَ ﴿٪۵۰﴾
پھر اس کے بعد وہ کس بات پر ایمان لائیں گے؟ En
اب اس کے بعد یہ کون سی بات پر ایمان لائیں گے؟
En
اب اس قرآن کے بعد کس بات پر ایمان ﻻئیں گے؟ En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔