ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ المرسلات (77) — آیت 44

اِنَّا کَذٰلِکَ نَجۡزِی الۡمُحۡسِنِیۡنَ ﴿۴۴﴾
یقینا ہم نیکی کرنے والوں کو اسی طرح بدلہ دیتے ہیں۔ En
ہم نیکو کاروں کو ایسا ہی بدلہ دیا کرتے ہیں
En
یقیناً ہم نیکی کرنے والوں کو اسی طرح جزا دیتے ہیں En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔