ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ المرسلات (77) — آیت 4

فَالۡفٰرِقٰتِ فَرۡقًا ۙ﴿۴﴾
پھر جو (انھیں) پھاڑ کر جدا جدا کر دینے والی ہیں! En
پھر ان کو پھاڑ کر جدا جدا کر دیتی ہیں
En
پھر حق وباطل کو جدا جدا کر دینے والے En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔