ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ المرسلات (77) — آیت 35

ہٰذَا یَوۡمُ لَا یَنۡطِقُوۡنَ ﴿ۙ۳۵﴾
یہ دن ہے کہ وہ نہیں بولیں گے۔ En
یہ وہ دن ہے کہ (لوگ) لب تک نہ ہلا سکیں گے
En
آج (کا دن) وه دن ہے کہ یہ بول بھی نہ سکیں گے En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔