ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ المرسلات (77) — آیت 32

اِنَّہَا تَرۡمِیۡ بِشَرَرٍ کَالۡقَصۡرِ ﴿ۚ۳۲﴾
بلاشبہ وہ (آگ) محل جیسے شرارے پھینکے گی۔ En
اس سے (آگ کی اتنی اتنی بڑی) چنگاریاں اُڑتی ہیں جیسے محل
En
یقیناً دوزخ چنگاریاں پھینکتی ہے جو مثل محل کے ہیں En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔