ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ المرسلات (77) — آیت 31

لَّا ظَلِیۡلٍ وَّ لَا یُغۡنِیۡ مِنَ اللَّہَبِ ﴿ؕ۳۱﴾
نہ سایہ کرنے والا ہے اور نہ وہ شعلے سے کسی کام آتا ہے۔ En
نہ ٹھنڈی چھاؤں اور نہ لپٹ سے بچاؤ
En
جو در اصل نہ سایہ دینے واﻻ ہے اور نہ شعلے سے بچاسکتا ہے En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔