ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ المرسلات (77) — آیت 3

وَّ النّٰشِرٰتِ نَشۡرًا ۙ﴿۳﴾
اور جو(بادلوں کو اٹھاکر) پھیلا دینے والی ہیں! خوب پھیلانا۔ En
اور (بادلوں کو) پھاڑ کر پھیلا دیتی ہیں
En
پھر (ابر کو) ابھار کر پراگنده کرنے والیوں کی قسم En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔