ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ المرسلات (77) — آیت 23

فَقَدَرۡنَا ٭ۖ فَنِعۡمَ الۡقٰدِرُوۡنَ ﴿۲۳﴾
پس ہم نے اندازہ کیا تو ہم اچھے اندازہ کرنے والے ہیں۔ En
پھر اندازہ مقرر کیا اور ہم کیا ہی خوب اندازہ مقرر کرنے والے ہیں
En
پھر ہم نے اندازه کیا اور ہم کیا خوب اندازه کرنے والے ہیں En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔