ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ المرسلات (77) — آیت 21

فَجَعَلۡنٰہُ فِیۡ قَرَارٍ مَّکِیۡنٍ ﴿ۙ۲۱﴾
پھر ہم نے اسے ایک مضبوط ٹھکانے میں رکھا۔ En
اس کو ایک محفوظ جگہ میں رکھا
En
پھر ہم نے اسے مضبوط ومحفوظ جگہ میں رکھا En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔