ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ المرسلات (77) — آیت 14

وَ مَاۤ اَدۡرٰىکَ مَا یَوۡمُ الۡفَصۡلِ ﴿ؕ۱۴﴾
اور تجھے کس چیز نے معلوم کروایاکہ فیصلے کادن کیا ہے؟ En
اور تمہیں کیا خبر کہ فیصلے کا دن کیا ہے؟
En
اور تجھے کیا معلوم کہ فیصلے کا دن کیا ہے؟ En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔