ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ المرسلات (77) — آیت 12

لِاَیِّ یَوۡمٍ اُجِّلَتۡ ﴿ؕ۱۲﴾
( یہ سب چیزیں) کس دن کے لیے مؤخر کی گئی ہیں؟ En
بھلا (ان امور میں) تاخیر کس دن کے لئے کی گئی؟
En
کس دن کے لیے (ان سب کو) مؤخر کیا گیا ہے؟ En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔