ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ المرسلات (77) — آیت 11

وَ اِذَا الرُّسُلُ اُقِّتَتۡ ﴿ؕ۱۱﴾
اور جب (وہ وقت آجائے گا) جو رسولوں کے ساتھ مقرر کیا گیا۔ En
اور جب پیغمبر فراہم کئے جائیں
En
اور جب رسولوں کو وقت مقرره پر ﻻیا جائے گا En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔