ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ المرسلات (77) — آیت 10

وَ اِذَا الۡجِبَالُ نُسِفَتۡ ﴿ۙ۱۰﴾
اور جب پہاڑ اڑا دیے جائیں گے۔ En
اور جب پہاڑ اُڑے اُڑے پھریں
En
اور جب پہاڑ ٹکڑے ٹکڑے کر کے اڑا دیئے جائیں گے En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔