ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ الانسان/الدهر (76) — آیت 25

وَ اذۡکُرِ اسۡمَ رَبِّکَ بُکۡرَۃً وَّ اَصِیۡلًا ﴿ۖۚ۲۵﴾
اور اپنے رب کا نام صبح اور پچھلے پہر یاد کیا کر۔ En
اور صبح وشام اپنے پروردگار کا نام لیتے رہو
En
اور اپنے رب کے نام کا صبح وشام ذکر کیا کر En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔