ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ القيامة (75) — آیت 6

یَسۡـَٔلُ اَیَّانَ یَوۡمُ الۡقِیٰمَۃِ ؕ﴿۶﴾
وہ پوچھتا ہے اٹھ کھڑے ہونے کا دن کب ہو گا؟ En
پوچھتا ہے کہ قیامت کا دن کب ہوگا؟
En
پوچھتا ہے کہ قیامت کا دن کب آئے گا En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔