ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ القيامة (75) — آیت 5

بَلۡ یُرِیۡدُ الۡاِنۡسَانُ لِیَفۡجُرَ اَمَامَہٗ ۚ﴿۵﴾
بلکہ انسان چاہتا ہے کہ اپنے آگے (آنے والے دنوں میں بھی) نافرمانی کرتا رہے۔ En
مگر انسان چاہتا ہے کہ آگے کو خود سری کرتا جائے
En
بلکہ انسان تو چاہتا ہے کہ آگے آگے نافرمانیاں کرتا جائے En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔