ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ القيامة (75) — آیت 39

فَجَعَلَ مِنۡہُ الزَّوۡجَیۡنِ الذَّکَرَ وَ الۡاُنۡثٰی ﴿ؕ۳۹﴾
پھر اس نے اس سے دو قسمیں نر اور مادہ بنائیں۔ En
پھر اس کی دو قسمیں بنائیں (ایک) مرد اور (ایک) عورت
En
پھر اس سے جوڑے یعنی نر وماده بنائے En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔