ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ القيامة (75) — آیت 35

ثُمَّ اَوۡلٰی لَکَ فَاَوۡلٰی ﴿ؕ۳۵﴾
پھر تیرے لائق یہی ہے، پھر یہی لائق ہے۔ En
پھر افسوس ہے تجھ پر پھر افسوس ہے
En
وائے ہے اور خرابی ہے تیرے لیے En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔