ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ القيامة (75) — آیت 32

وَ لٰکِنۡ کَذَّبَ وَ تَوَلّٰی ﴿ۙ۳۲﴾
اور لیکن اس نے جھٹلایا اور منہ پھیرا۔ En
بلکہ جھٹلایا اور منہ پھیر لیا
En
بلکہ جھٹلایا اور روگردانی کی En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔