ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ القيامة (75) — آیت 30

اِلٰی رَبِّکَ یَوۡمَئِذِۣ الۡمَسَاقُ ﴿ؕ٪۳۰﴾
اس دن تیرے رب ہی کی طرف روانگی ہے۔ En
اس دن تجھ کو اپنے پروردگار کی طرف چلنا ہے
En
آج تیرے پروردگار کی طرف چلنا ہے En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔