ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ القيامة (75) — آیت 29

وَ الۡتَفَّتِ السَّاقُ بِالسَّاقِ ﴿ۙ۲۹﴾
اور پنڈلی، پنڈلی کے ساتھ لپٹ جائے گی۔ En
اور پنڈلی سے پنڈلی لپٹ جائے
En
اور پنڈلی سے پنڈلی لپٹ جائے گی En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔