ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ القيامة (75) — آیت 28

وَّ ظَنَّ اَنَّہُ الۡفِرَاقُ ﴿ۙ۲۸﴾
اوروہ یقین کرلے گا کہ یہ جدائی ہے۔ En
اور اس (جان بلب) نے سمجھا کہ اب سب سے جدائی ہے
En
اور جان لیا اس نے کہ یہ وقت جدائی ہے En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔