ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ القيامة (75) — آیت 22

وُجُوۡہٌ یَّوۡمَئِذٍ نَّاضِرَۃٌ ﴿ۙ۲۲﴾
اس دن کئی چہرے ترو تازہ ہوں گے۔ En
اس روز بہت سے منہ رونق دار ہوں گے
En
اس روز بہت سے چہرے تروتازه اور بارونق ہوں گے En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔