ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ القيامة (75) — آیت 20

کَلَّا بَلۡ تُحِبُّوۡنَ الۡعَاجِلَۃَ ﴿ۙ۲۰﴾
ہرگز نہیں، بلکہ تم جلدی ملنے والی کو پسند کرتے ہو۔ En
مگر (لوگو) تم دنیا کو دوست رکھتے ہو
En
نہیں نہیں تم جلدی ملنے والی (دنیا) کی محبت رکھتے ہو En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔