ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ القيامة (75) — آیت 15

وَّ لَوۡ اَلۡقٰی مَعَاذِیۡرَہٗ ﴿ؕ۱۵﴾
اگرچہ وہ اپنے بہانے پیش کرے۔ En
اگرچہ عذر ومعذرت کرتا رہے
En
اگر چہ کتنے ہی بہانے پیش کرے En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔