ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ القيامة (75) — آیت 12

اِلٰی رَبِّکَ یَوۡمَئِذِۣ الۡمُسۡتَقَرُّ ﴿ؕ۱۲﴾
اس دن تیرے رب ہی کی طرف جا ٹھہرنا ہے۔ En
اس روز پروردگار ہی کے پاس ٹھکانا ہے
En
آج تو تیرے پروردگار کی طرف ہی قرار گاه ہے En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔