ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ المدثر (74) — آیت 55

فَمَنۡ شَآءَ ذَکَرَہٗ ﴿ؕ۵۵﴾
تو جو چاہے اس سے نصیحت حاصل کرے۔ En
تو جو چاہے اسے یاد رکھے
En
اب جو چاہے اس سے نصیحت حاصل کرے En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔