ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ المدثر (74) — آیت 51

فَرَّتۡ مِنۡ قَسۡوَرَۃٍ ﴿ؕ۵۱﴾
جو شیر سے بھاگے ہیں۔ En
(یعنی) شیر سے ڈر کر بھاگ جاتے ہیں
En
جو شیر سے بھاگے ہوں En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔