ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ المدثر (74) — آیت 50

کَاَنَّہُمۡ حُمُرٌ مُّسۡتَنۡفِرَۃٌ ﴿ۙ۵۰﴾
جیسے وہ سخت بدکنے والے گدھے ہیں۔ En
گویا گدھے ہیں کہ بدک جاتے ہیں
En
گویا کہ وه بِدکے ہوئے گدھے ہیں En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔