ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ المدثر (74) — آیت 44

وَ لَمۡ نَکُ نُطۡعِمُ الۡمِسۡکِیۡنَ ﴿ۙ۴۴﴾
اور نہ ہم مسکین کو کھانا کھلاتے تھے۔ En
اور نہ فقیروں کو کھانا کھلاتے تھے
En
نہ مسکینوں کو کھانا کھلاتے تھے En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔